Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zumar : 13
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
قُلْ : فرمادیں اِنِّىْٓ اَخَافُ : بیشک میں ڈرتا ہوں اِنْ : اگر عَصَيْتُ : میں نافرمانی کروں رَبِّيْ : اپنا پروردگار عَذَابَ : عذاب يَوْمٍ عَظِيْمٍ : ایک بڑا دن
اے پیغمبر کہہ دے میں تو بڑے دن قیامت کے عذاب سے ڈرتا ہوں اگر اپنے مالک کی نافرمانی کروں11
11 یعنی اگر ان معبودوں کی بندگی کرنے لگے جس کی تم لوگ مجھے دعوت دے رہے ہو۔
Top