Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 13
قُلْ اِنِّیْۤ اَخَافُ اِنْ عَصَیْتُ رَبِّیْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍ
قُلْ : فرمادیں اِنِّىْٓ اَخَافُ : بیشک میں ڈرتا ہوں اِنْ : اگر عَصَيْتُ : میں نافرمانی کروں رَبِّيْ : اپنا پروردگار عَذَابَ : عذاب يَوْمٍ عَظِيْمٍ : ایک بڑا دن
کہو، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے
قُلْ [آپ ﷺ کہیے ] اِنِّىْٓ اَخَافُ [کہ میں ڈرتا ہوں ] اِنْ عَصَيْتُ [اگر میں نافرمانی کروں ] رَبِّيْ [اپنے رب کی ] عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيْمٍ [ایک عظیم دن کے عذاب سے ] ۔
Top