Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ghaafir : 53
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْهُدٰى وَ اَوْرَثْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَۙ
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا : اور تحقیق ہم نے دی مُوْسَى : موسیٰ الْهُدٰى : ہدایت وَاَوْرَثْنَا : اور ہم نے وارث بنایا بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ : بنی اسرائیل الْكِتٰبَ : کتاب (توریت)
اور ہم موسیٰ کو راہ دکھانے والی کتاب یا نشانی دے چکے ہیں3 اور پانی اسرائیل کو کتاب تورایت شریف کا وارث کرچکے ہیں
3 جیسا کہ دوسری آیت میں توراۃ کو ” ہدی و نور “ فرمایا ہے۔
Top