Tafseer-e-Mazhari - Al-Ghaafir : 53
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْهُدٰى وَ اَوْرَثْنَا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ الْكِتٰبَۙ
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا : اور تحقیق ہم نے دی مُوْسَى : موسیٰ الْهُدٰى : ہدایت وَاَوْرَثْنَا : اور ہم نے وارث بنایا بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ : بنی اسرائیل الْكِتٰبَ : کتاب (توریت)
اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا
ولقد اتینا موسیٰ الھدی واورثنا بنی اسراء یل الکتب۔ اور (آپ سے پہلے) ہم موسیٰ کو (کتاب) ہدایت (یعنی توریت) دے چکے ہیں اور ہم نے وہ کتاب بنی اسرائیل کو پہنچائی تھی
Top