Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zukhruf : 47
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ
فَلَمَّا : پھر جب جَآءَهُمْ : وہ لایا ان کے پاس بِاٰيٰتِنَآ : ہماری آیات ۔ نشانیاں اِذَا هُمْ : تب وہ مِّنْهَا : ان پر۔ سے يَضْحَكُوْنَ : ہنستے تھے
جب موسیٰ ہماری نشانیاں لے کر ان کے پاس پہنچا دیکھا تو ہنسی میں اڑاتے ہیں1
1 یعنی ان معجزات پر قہق ہے لگانے لگے۔
Top