Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 3
فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًاۙ
فَالْجٰرِيٰتِ : لیکر چلنے والی يُسْرًا : نرمی سے
پھر ان کشتیوں کی جو دریا میں بےتکان نرمی سے ملتی ہیں5
5 ان آیات کی یہ تفسیر حضرت عمر، حضرت علی اور بعض دوسرے صحابہ سے مروی ہے۔ (ابن کثیر)
Top