Ashraf-ul-Hawashi - Adh-Dhaariyat : 40
اِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْاَرْضَ وَ مَنْ عَلَیْهَا وَ اِلَیْنَا یُرْجَعُوْنَ۠
اِنَّا نَحْنُ : بیشک ہم نَرِثُ : وارث ہونگے الْاَرْضَ : زمین وَمَنْ : اور جو عَلَيْهَا : اس پر وَاِلَيْنَا : اور ہماری طرف يُرْجَعُوْنَ : وہ لوٹائے جائیں گے
(کیا ان کو اتنی مسجھ نہیں ہے کہ) ہم ہی زمین کے4 وارث ہونگے اور ان لوگوں کے جو زمین پر (بستے) ہیں اور ہماری طرف ان کو لوٹ کر آنا ہے (اپنے اعمال کا محاسبہ دینا ہے
4 یعنی سب مرجائیں گے اور ہمارے سو ان کا کوئی وارث پیچھے رہنے والا نہ ہوگا۔
Top