Ashraf-ul-Hawashi - Ar-Rahmaan : 3
وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ
وَمَا يَنْطِقُ : اور نہیں وہ بولتا۔ بات کرتا عَنِ الْهَوٰى : خواہش نفس سے
اور نہ اپنے دل کی خواہش سے وہ کوئی بات کرتا ہے11
11 بلکہ جیسا خدا کی طرف سے حکم ہوتا ہے سنا دیتا ہے۔
Top