Tafseer-e-Majidi - An-Najm : 3
وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىؕ
وَمَا يَنْطِقُ : اور نہیں وہ بولتا۔ بات کرتا عَنِ الْهَوٰى : خواہش نفس سے
اور نہ وہ اپنی خواہش نفسانی سے باتیں بناتے ہیں،2۔
2۔ (اور اپنے گڑھے ہوئے کلام کو خدا کو جانب منسوب کردیتے ہیں، جیسا کہ تم سمجھ رہے ہو) مطلب یہ ہوا کہ دین کے باب میں جو کچھ بھی آپ ﷺ کے منہ سے نکلتا ہے وہ کسی خواہش نفس سے نہیں۔
Top