Asrar-ut-Tanzil - An-Nisaa : 59
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا
لٰكِنَّا۟ : لیکن میں هُوَ : وہ اللّٰهُ : اللہ رَبِّيْ : میرا رب وَلَآ اُشْرِكُ : اور میں شریک نہیں کرتا بِرَبِّيْٓ : اپنے رب کے ساتھ اَحَدًا : کسی کو
اے ایمان والو ! اللہ کی اطاعت کرو اور پیغمبر کی اطاعت کرو اور تم میں سے جو لوگ اہل حکومت ہیں ان کی۔ پھر اگر کسی معاملہ میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اسے اللہ اور (اس کے) پیغمبر کی طرف پھیردو اگر تم اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو ، یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا انجام اچھا ہے
Top