Tafseer-e-Baghwi - Al-Israa : 68
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
کیا تم (اس سے) بےخوف ہو کہ خدا تمہیں خشکی کی طرف (لے جا کر زمین میں) دھنسا دے یا تم پر سنگریزوں کی بھری ہوئی آندھی چلا دے۔ پھر تم اپنا کوئی نگہبان نہ پاؤ۔
68۔” افامنتم “ اس کے بعد ” ان یخسف بکم “ تمہیں اس میں غرق کردیتا ۔ ” جانب البر “ سمندر کے کنارے پر ۔ ” ویرسل علیکم حاصبا ً “ تم پر ایسے پتھر برساتے جس طرح قوم لوط پر پتھر برسائے۔ ابو عبیدہ اور قتیمی رحمہما اللہ کا قو ل ہے حاصب وہ ہوا ہے جو اپنے ساتھ سنگریزے بھی اڑاے۔” ثم لا تجدوا لکم وکیلا ً قتادہ نے اس کا ترجمہ کیا ہے روک دینے والا ۔
Top