Tafseer-e-Baghwi - Al-Muminoon : 5
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ حٰفِظُوْنَۙ
وَالَّذِيْنَ : اور وہ جو هُمْ : وہ لِفُرُوْجِهِمْ : اپنی شرمگاہوں کی حٰفِظُوْنَ : حفاطت کرنے والے
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
5۔ والذین ھم لفروجھم حافظون۔ فرج اسم جمع ہے خواہ شرمگاہ مرد کی ہویا عورت کی ۔ حفظ الفرج حرام سے پاک دامن رہنا۔
Top