Tafseer-e-Baghwi - Aal-i-Imraan : 131
وَ اتَّقُوا النَّارَ الَّتِیْۤ اُعِدَّتْ لِلْكٰفِرِیْنَۚ
وَاتَّقُوا : اور ڈرو النَّارَ : آگ الَّتِىْٓ : جو کہ اُعِدَّتْ : تیار کی گئی لِلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے لیے
اور (دوزخ) کی آگ سے بچو جو کافروں کے لئے تیار کئی گئی ہے
(تفسیر) 131۔: (آیت)” واتقوا النار التی اعدت للکافرین “۔ پھر اللہ تعالیٰ ان کو خوف دلاتا ہے اور فرماتا ہے ۔
Top