Tafseer-e-Baghwi - Aal-i-Imraan : 132
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۚ
وَاَطِيْعُوا : اور حکم مانو تم اللّٰهَ : اللہ وَالرَّسُوْلَ : اور رسول لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم پر تُرْحَمُوْنَ : رحم کیا جائے
اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
132۔ (آیت)” واطیعوا اللہ والرسول لعلکم ترحمون “۔ تاکہ تم رحم کرو۔
Top