Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 54
فَغَشّٰىهَا مَا غَشّٰىۚ
فَغَشّٰىهَا : تو ڈھانکا اس کو مَا غَشّٰى : جس چیز نے ڈھانکا
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
53 ۔” والمئوتفکۃ “ یعنی قوم لوط کی بستیوں کو۔ ” اھویٰ “ گرادیا یعنی جبرائیل (علیہ السلام) نے اس کو آسمان کی طرف اٹھانے کے بعد گرادیا۔
Top