Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 56
هٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى
ھٰذَا نَذِيْرٌ : یہ ایک ڈراوا ہے مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى : پہلے ڈراووں میں سے
(اے انسان ! ) تو اپنے پروردگار کی کون سی نعمت پر جھگڑے گا ؟
55 ۔” فبای آلاء ربک “ اپنے رب کی نعمتوں کی اے انسان۔ اور کہا گیا کہ ولید بن مغیرہ مراد ہے۔ ” تتماریٰ “ تو شک کرتا ہے اور جھگڑا کرتا ہے۔ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں تو جھٹلاتا ہے۔
Top