Tafseer-e-Baghwi - An-Najm : 61
وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ
وَاَنْتُمْ : اور تم سٰمِدُوْنَ : غفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں
60 ۔” وتضحکون “ مذاق اڑاتے ہوئے۔ ” ولا تبکون “ اس میں موجود وعدو وعید کی وجہ سے۔
Top