Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 10
وَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ
وَالْاَرْضَ : اور زمین وَضَعَهَا : اس نے رکھ دیا اس کو لِلْاَنَامِ : مخلوقات کے لیے
اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو اور تول کم مت کرو
9 ۔” واقیموا الوزن بالقسط “ انصاف کے ساتھ اور ابوالدردائ ؓ اور عطائؒ فرماتے ہیں اس کا معنی تم ترازو کی زبان کو انصاف کے ساتھ قائم کرو۔ ابن عینیہ (رح) فرماتے ہیں ہاتھ سے قائم کرنا اور دل سے انصاف کرنا۔ ” ولا تخسروا “ اور تم کم نہ کرو ۔ ” المیزان “ ماپنے اور تولنے میں کمی نہ کرو۔
Top