Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 28
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکت) جو صاحب جلال و عظمت ہے باقی رہے گی
27 ۔” ویبقی وجہ ربک ذوالجلال “ عظمت و بڑائی والا۔ ” والاکرام “ یعنی اپنے انبیاء (علیہم السلام) اور اولیاء کا اپنے لطف و جلال و عظمت کے ساتھ اکرام کرنے والا ہے۔
Top