Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 27
وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ
وَّيَبْقٰى : اور باقی رہے گی وَجْهُ رَبِّكَ : تیرے رب کی ذات ذُو الْجَلٰلِ : بزرگی والی وَالْاِكْرَامِ : اور کرم والی
جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
26 ۔” کل من علیھا “ یعنی زمین پر جو حیوان ہے۔ پس بیشک وہ ” فان “ ہلاک ہونے والا ہے۔
Top