Tafseer-e-Baghwi - Al-Qalam : 31
قَالُوْا یٰوَیْلَنَاۤ اِنَّا كُنَّا طٰغِیْنَ
قَالُوْا : انہوں نے کہا يٰوَيْلَنَآ : ہائے افسوس ہم پر اِنَّا : بیشک ہم كُنَّا : تھے ہم طٰغِيْنَ : سرکش
پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
30 ۔” فاقبل بعضھم علی بعض یتلاومون “ ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے ۔ مساکین کو ان کے حقوق سے منع کرنے میں اور اپنے اوپر ہلاکت کی آوازیں لگائیں۔
Top