بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 1
عَمَّ یَتَسَآءَلُوْنَۚ
عَمَّ : کس چیز کے بارے میں يَتَسَآءَلُوْنَ : وہ ایک دوسرے سے سوال کر رہے ہیں
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
سورة النباء مکی ہے اور اس کی چالیس 40 آیات ہیں
Top