Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 5
ثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ
ثُمَّ : پھر كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ : ہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
4 ۔” کلا سیعلمون “ کلا نفی ہے فرماتے ہیں وہ عنقریب جان لیں گے اپنی تکذیب کا انجام جب تمام امورواضح ہوجائیں گے۔
Top