Tadabbur-e-Quran - An-Nisaa : 170
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمُ الرَّسُوْلُ بِالْحَقِّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَاٰمِنُوْا خَیْرًا لَّكُمْ١ؕ وَ اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَلِیْمًا حَكِیْمًا
يٰٓاَيُّھَا : اے النَّاسُ : لوگ قَدْ جَآءَكُمُ : تمہارے پاس آیا الرَّسُوْلُ : رسول بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ مِنْ : سے رَّبِّكُمْ : تمہارا رب فَاٰمِنُوْا : سو ایمان لاؤ خَيْرًا : بہتر لَّكُمْ : تمہارے لیے وَاِنْ : اور اگر تَكْفُرُوْا : تم نہ مانو گے فَاِنَّ : تو بیشک لِلّٰهِ : اللہ کے لیے مَا : جو فِي السَّمٰوٰتِ : آسمانوں میں وَالْاَرْضِ : اور زمین وَكَانَ : اور ہے اللّٰهُ : اللہ عَلِيْمًا : جاننے والا حَكِيْمًا : حکمت والا
وہی تو ہے جِس نے تمہارے لیے زمین کا فرش بچھایا، آسمان کی چھت بنائی، اوپر سے پانی برسایا اور اس کے ذریعے سے ہر طرح کی پیداوار نکال کر تمہارے لیے رزق بہم پہنچایا پس جب تم یہ جانتے ہو تو دوسروں کو اللہ کا مد مقابل نہ ٹھیراؤ
[ الَّذِىْ جَعَلَ : جس نے بنایا ] [ لَكُمُ : تمہارے لیے ] [ الْاَرْضَ : زمین کو ] [ فِرَاشًا : اس حال میں کہ وہ فرش ہے ] [ وَّالسَّمَاۗءَ : اور آسمان کو ] [ بِنَاۗءً ۠ : اس حال میں کہ وہ بلندی ہے ] [ وَّاَنْزَلَ : اور اس نے اتارا ] [ مِنَ السَّمَاۗءِ : آسمان سے ] [ مَاۗءً : پانی کو ] [ فَاَخْرَجَ : تو اس نے نکالا ] [ بِهٖ : اس سے ] [ مِنَ الثَّمَرٰتِ : پھلوں میں سے ] [ رِزْقًا : رزق کو ] [ لَّكُمْ ۚ : تمہارے لیے ] [ فَلَا تَجْعَلُوْا : پس تم لوگ مت بناؤ ] [ لِلّٰهِ : اللہ کے لیے ] [ اَنْدَادًا : کوئی مد مقابل ] [ وَّ : اس حال میں کہ ] [ اَنْتُمْ : تم لوگ ] [ تَعْلَمُوْنَ : جانتے ہو ]
Top