Bayan-ul-Quran - As-Saaffaat : 115
وَ نَجَّیْنٰهُمَا وَ قَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ
وَنَجَّيْنٰهُمَا : اور ان دونوں کو نجات دی وَقَوْمَهُمَا : اور ان کی قوم مِنَ : سے الْكَرْبِ : غم الْعَظِيْمِ : بڑا
اور ہم نے نجات دی ان دونوں کو اور ان کی قوم کو ایک کرب عظیم سے
آیت 115{ وَنَجَّیْنٰہُمَا وَقَوْمَہُمَا مِنَ الْکَرْبِ الْعَظِیْمِ } ”اور ہم نے نجات دی ان دونوں کو اور ان کی قوم کو ایک کرب عظیم سے۔“
Top