Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 86
قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَنَا١ۚ هُوَ مَوْلٰىنَا١ۚ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ
قُلْ : آپ کہ دیں لَّنْ يُّصِيْبَنَآ : ہرگز نہ پہنچے گا ہمیں اِلَّا : مگر مَا : جو كَتَبَ : لکھ دیا اللّٰهُ : اللہ لَنَا : ہمارے لیے هُوَ : وہی مَوْلٰىنَا : ہمارا مولا وَعَلَي اللّٰهِ : اور اللہ پر فَلْيَتَوَكَّلِ : بھروسہ چاہیے الْمُؤْمِنُوْنَ : مومن (جمع)
جب کبھی کوئی سورۃ اس مضمون کی نازل ہوئی کہ اللہ کو مانو اور اس کے رسول کے ساتھ جہاد کرو تو تم نے دیکھا کہ جو لوگ ان میں سے صاحب مقدرت تھے وہی تم سے درخواست کرنے لگے کہ انہیں جہاد کی شرکت سے معاف رکھا جائے اور انہوں نے کہا کہ ہمیں چھوڑ دیجیے کہ ہم بیٹھنے والوں کے ساتھ رہیں
وَاِذَآ [ اور جب کبھی ] اُنْزِلَتْ [ اتاری جاتی ہے ] سُوْرَةٌ [ کوئی سورت ] اَنْ [ کہ ] اٰمِنُوْا [تم لوگ ایمان لاؤ] بِاللّٰهِ [ اللہ پر ] وَجَاهِدُوْا [ اور جہاد کرو ] مَعَ رَسُوْلِهِ [ اس کے رسول کے ساتھ (ملکر ) ] اسْـتَاْذَنَكَ [ تو اجازت مانگتے ہیں آپ سے ] اُولُوا الطَّوْلِ [ دولت والے ] مِنْهُمْ [ ان میں سے ] وَقَالُوْا [ اور کہتے ہیں ] ذَرْنَا [ آپ چھوڑدیں ہم کو ] نَكُنْ [ تو ہم جائیں ] مَّعَ الْقٰعِدِيْنَ [بیٹھنے والوں کے ساتھ ]
Top