Bayan-ul-Quran - Al-Anbiyaa : 102
لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَا١ۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ
لَا يَسْمَعُوْنَ : وہ نہ سنیں گے حَسِيْسَهَا : اس کی آہٹ وَهُمْ : اور وہ فِيْ : میں مَا اشْتَهَتْ : جو چاہیں گے اَنْفُسُهُمْ : ان کے دل خٰلِدُوْنَ : وہ ہمیشہ رہیں گے
اس کی آہٹ بھی نہ سنیں گے (ف 2) اور وہ لوگ اپنی جی چاہی چیزوں میں ہمیشہ رہیں گے۔
2۔ کیونکہ وہ جنت میں ہوں گے اور جنت دوزخ میں بون بعید کا ہوگا۔
Top