Bayan-ul-Quran - An-Najm : 47
وَ اَنَّ عَلَیْهِ النَّشْاَةَ الْاُخْرٰىۙ
وَاَنَّ عَلَيْهِ : اور بیشک اس پر ہے النَّشْاَةَ الْاُخْرٰى : دوسری دفعہ جی اٹھنا
اور یہ کہ دوبارہ پیدا کرنا (حسب وعدہ) اس کے ذمہ ہے۔ (ف 4)
4۔ یعنی ایسا ضرور ہونے والا ہے۔
Top