Dure-Mansoor - Al-Anfaal : 59
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَبَقُوْا١ؕ اِنَّهُمْ لَا یُعْجِزُوْنَ
وَلَا يَحْسَبَنَّ : اور ہرگز خیال نہ کریں الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفر کیا (کافر) سَبَقُوْا : وہ بھاگ نکلے اِنَّهُمْ : بیشک وہ لَا يُعْجِزُوْنَ : وہ عاجز نہ کرسکیں گے
اور کافر لوگ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ وہ آگے بڑھ کر بچ نکلے وہ لوگ عاجز نہیں کرسکیں گے
1:۔ ابن ابی حاتم ابوالشیخ نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” انہم لا یعجزون “ یعنی وہ ہم سے آگے نہیں بڑھ سکے۔
Top