Fi-Zilal-al-Quran - Adh-Dhaariyat : 11
اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ
اِلَّا : مگر الَّذِيْنَ صَبَرُوْا : جن لوگوں نے صبر کیا وَعَمِلُوا : اور عمل کیے الصّٰلِحٰتِ : نیک اُولٰٓئِكَ : یہی لوگ لَهُمْ : ان کے لیے مَّغْفِرَةٌ : بخشش وَّاَجْرٌ : اور ثواب كَبِيْرٌ : بڑا
اس عیب سے پاک اگر کوئی ہیں تو بس وہ لوگ جو صبر کرنے والے اور نیکو کار ہیں اور وہی ہیں جن کے لیے درگزر بھی ہے اور بڑا اجر بھی
Top