Tafseer-e-Haqqani - Al-Anbiyaa : 112
قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠   ۧ
قٰلَ : اس (نبی) نے کہا رَبِّ : اے میرے رب احْكُمْ : تو فیصلہ فرما ‎بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ وَرَبُّنَا : اور ہمارا رب الرَّحْمٰنُ : نہایت مہربان الْمُسْتَعَانُ : جس سے مدد طلب کی جاتی ہے عَلٰي : پر مَا تَصِفُوْنَ : جو تم بیان کرتے ہو
آخر پیغمبر نے کہہ دیا کہ اے رب ! (مجھ میں اور ان کافروں میں بھی) حق فیصلہ کر دے اور جو جو تم باتیں بناتے ہو ان پر تو اپنے مہربان رب ہی سے مدد مانگی جاتی ہے۔
Top