Tafseer-e-Haqqani - Al-An'aam : 149
قُلْ فَلِلّٰهِ الْحُجَّةُ الْبَالِغَةُ١ۚ فَلَوْ شَآءَ لَهَدٰىكُمْ اَجْمَعِیْنَ
قُلْ : فرمادیں فَلِلّٰهِ : اللہ ہی کے لیے الْحُجَّةُ : حجت الْبَالِغَةُ : پوری فَلَوْ شَآءَ : پس اگر وہ چاہتا لَهَدٰىكُمْ : تو تمہیں ہدایت دیتا اَجْمَعِيْنَ : سب کو
(ان سے کہہ دیجئے) پس اللہ ہی کی دلیل قوی ہے 1 ؎ پھر اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دیتا
1 ؎ یعنی تمہارے پاس کوئی علمی سند ہو تو لائو پھر جب لا نہ سکے تو اللہ ہی کی دلیل غالب رہی۔ 12 منہ
Top