Mutaliya-e-Quran - Az-Zumar : 86
فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِیْۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ١ۚ اِنَّكَ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
فَاسْتَمْسِكْ : پس مضبوط تھام لو بِالَّذِيْٓ : اس چیز کو اُوْحِيَ : جو وحی کی جاتی ہے اِلَيْكَ : آپ کی طرف اِنَّكَ : بیشک آپ عَلٰي صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍ : سیدھے راستے پر ہیں
اور جب کوئی احترام کے ساتھ تمہیں سلام کرے تو اس کو اس سے بہتر طریقہ کے ساتھ جواب دو یا کم از کم اُسی طرح، اللہ ہر چیز کا حساب لینے والا ہے
[ وَاِذَا : اور جب بھی ] [ حُیِّیْتُمْ : تم لوگوں کو سلام کیا جائے ] [ بِتَحِیَّۃٍ : کوئی سلام ] [ فَحَیُّوْا : تو تم سلام کرو ] [ بِاَحْسَنَ مِنْہَآ : اس سے زیادہ اچھے سے ] [ اَوْرُدُّوْہَا : یا لوٹا دو اس کو ] [ اِنَّ اللّٰہَ : یقینا اللہ ] [ کَانَ : ہے ] [ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ : ہر چیز پر ] [ حَسِیْـبًا : حساب لینے والا ]
Top