تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 212

  1. زُیِّنَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوا الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا وَ یَسْخَرُوْنَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۘ وَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ اللّٰهُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ﴿212﴾

    1. زُيِّنَآراستہ کی گئی
    2. لِلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. كَفَرُواکفر کیا
    4. الْحَيٰوةُزندگی
    5. الدُّنْيَادنیا
    6. وَيَسْخَرُوْنَاور وہ ہنستے ہیں
    7. مِنَسے
    8. الَّذِيْنَجو لوگ
    9. اٰمَنُوْاایمان لائے
    10. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    11. اتَّقَوْاپرہیزگار ہوئے
    12. فَوْقَهُمْان سے بالا تر
    13. يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
    14. وَاللّٰهُاور اللہ
    15. يَرْزُقُرزق دیتا ہے
    16. مَنْجسے
    17. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    18. بِغَيْرِ حِسَابٍبےحساب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کافر ہیں ان کے لئے دنیا کی زندگی خوشنما کر دی گئی ہے اور وہ مومنوں سے تمسخر کرتے ہیں لیکن جو پرہیز گار ہیں وہ قیامت کے دن ان پر غالب ہوں گے اور خدا جس کو چاہتا ہے بےشمار رزق دیتا ہے