Jawahir-ul-Quran - Al-An'aam : 57
لَقَدْ وُعِدْنَا هٰذَا نَحْنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
لَقَدْ وُعِدْنَا : تحقیق وعدہ کیا گیا ہم سے هٰذَا : یہ۔ یہی نَحْنُ : ہم وَاٰبَآؤُنَا : اور ہمارے باپ دادا مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل اِنْ : نہیں هٰذَآ : یہ اِلَّآ : مگر۔ صرف اَسَاطِيْرُ : کہانیاں الْاَوَّلِيْنَ : اگلے
تو کہہ دے کہ مجھ کو شہادت پہنچی میرے رب کی اور تم نے اس کو جھٹلایا میرے پاس نہیں جس چیز کی تم جلدی کر رہے ہو حکم کسی کا نہیں سو اللہ کے بیان کرتا ہے حق بات اور وہ سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے
Top