Tafseer-e-Haqqani - Al-Qasas : 55
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُؕ
اللّٰهُ : اللہ لَآ : نہیں اِلٰهَ : معبود اِلَّا ھُوَ : اس کے سوا الْحَيُّ : ہمشہ زندہ الْقَيُّوْمُ : سنبھالنے والا
بیشک جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا سو عنقریب ہم ان کو آگ میں داخل کریں گے جبکہ ان کی چمڑی چل جاوے گی تو اس کے عوض ہم اور چمڑی بدل دیں گے تاکہ وہ (خوب) عذاب چکھیں۔ بیشک اللہ زبردست (اور) حکمت والا ہے
Top