Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 95
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ هُوَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ بَلْ هُوَ شَرٌّ لَّهُمْ١ؕ سَیُطَوَّقُوْنَ مَا بَخِلُوْا بِهٖ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ۠   ۧ
وَلَا : اور نہ يَحْسَبَنَّ : ہرگز خیال کریں الَّذِيْنَ : جو لوگ يَبْخَلُوْنَ : بخل کرتے ہیں بِمَآ : میں۔ جو اٰتٰىھُمُ : انہیں دیا اللّٰهُ : اللہ مِنْ فَضْلِھٖ : اپنے فضل سے ھُوَ : وہ خَيْرًا : بہتر لَّھُمْ : ان کے لیے بَلْ : بلکہ ھُوَ : وہ شَرٌّ : برا لَّھُمْ : انکے لیے سَيُطَوَّقُوْنَ : عنقریب طوق پہنایا جائے گا مَا : جو بَخِلُوْا : انہوں نے بخل کیا بِهٖ : اس میں يَوْمَ : دن الْقِيٰمَةِ : قیامت وَلِلّٰهِ : اور اللہ کے لیے مِيْرَاثُ : وارث السَّمٰوٰتِ : آسمانوں وَالْاَرْضِ : اور زمین وَاللّٰهُ : اور اللہ بِمَا تَعْمَلُوْنَ : جو تم کرتے ہو خَبِيْرٌ : باخبر
تمہاری واپسی پر یہ تمہارے سامنے قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے صرف نظر کرو تو بے شک تم ان سے صرف نظر ہی کر لو، کیونکہ یہ گندگی ہیں اور ان کا اصلی مقام جہنم ہے جو ان کی کمائی کے بدلے میں انہیں نصیب ہوگی
سَيَحْلِفُوْنَ [وہ لوگ قسم کھائیں گے ] بِاللّٰهِ [ اللہ کی ] لَكُمْ [ تمہارے لیے ( یعنی سامنے ) ] اِذَا [جب ] انْقَلَبْتُمْ [ تم لوگ پلٹوگے ] اِلَيْهِمْ [ ان کی طرف ] لِتُعْرِضُوْا [ تاکہ تم لوگ درگزر کرو ] عَنْھُمْ ۭ [ ان سے ] فَاَعْرِضُوْا [ تو تم لوگ اعراض کرو ] عَنْھُمْ ۭ [ ان سے ] اِنَّھُمْ [ بیشک وہ سب ] رِجْسٌ ۡ [ نجس ہیں ] وَّمَاْوٰىھُمْ [ اور ان کا ٹھکانہ ] جَهَنَّمُ ۚ [جہنم ہے ] جَزَاۗءًۢ [ بدلہ ہوتے ہوئے ] بِمَا [اس کا جو ] كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ [ وہ کماتے تھے ]
Top