Kashf-ur-Rahman - At-Takaathur : 6
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ
لَتَرَوُنَّ : تم ضرور دیکھوگے الْجَحِيْمَ : جہنم۔ پھر
بخدا تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے۔
(6) خدا کی قسم بلا شبہ تم لوگ ضرور دوزخ کو دیکھو گے - یعنی اگر یہاں استدلال صحیحہ سے اس کا یقین نہیں کرتے تو دیکھ یقین کرو گے اگرچہ اس وقت یقین کرنا مفید نہ ہوگا پھر مکرر تاکید کے لئے کہا جاتا ہے۔
Top