Kashf-ur-Rahman - Al-Kahf : 100
وَّ عَرَضْنَا جَهَنَّمَ یَوْمَئِذٍ لِّلْكٰفِرِیْنَ عَرْضَاۙ
وَّعَرَضْنَا : اور ہم سامنے کردینگے جَهَنَّمَ : جہنم يَوْمَئِذٍ : اس دن لِّلْكٰفِرِيْنَ : کافروں کے عَرْضَۨا : بالکل سامنے
اور ہم جہنم کو اس دن کافروں کے سامنے لے آئیں گے۔
- 100 اور ہم جہنم کو اس دن کافروں کے سامنے لے آئیں گے۔
Top