Kashf-ur-Rahman - Al-Kahf : 84
اِنَّا مَكَّنَّا لَهٗ فِی الْاَرْضِ وَ اٰتَیْنٰهُ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ سَبَبًاۙ
اِنَّا مَكَّنَّا : بیشک ہم نے قدرت دی لَهٗ : اس کو فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَاٰتَيْنٰهُ : اور ہم نے اسے دیا مِنْ : سے كُلِّ شَيْءٍ : ہر شے سَبَبًا : سامان
بیشک ہم نے روئے زمین پر اس کو اقتدار عطا کیا تھا اور ہم نے اس کو ہر قسم کا ضروری سامان دیا تھا۔
-84 بلاشبہ ہم نے اس کو روئے زمین پر اقتدار دیا تھا اور ہم نے اس کو ملک میں جمایا تھا اور ہم نے اس کو ہر قسم کا ضروری ساز و سامان دیا تھا۔
Top