Kashf-ur-Rahman - Al-Kahf : 85
فَاَتْبَعَ سَبَبًا
فَاَتْبَعَ : سو وہ پیچھے پڑا سَبَبًا : ایک سامان
چناچہ وہ ایک راہ پر چل کھڑا ہوا یعنی مغرب کی سمت،
-85 لہٰذا وہ ایک سامان کے پیچھے لگا اور وہ ایک راہ پر ہو لیا۔ یعنی فتوحات کے قصد سے سامان سفر کی تیاری کرنے لگا اور مغرب کی راہ ہو لیا۔ حضرت شاہ صاحب فرماتے ہیں یعنی سر انجام کرنے لگا سفرکا۔ 12
Top