Kashf-ur-Rahman - Maryam : 44
یٰۤاَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّیْطٰنَ١ؕ اِنَّ الشَّیْطٰنَ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ عَصِیًّا
يٰٓاَبَتِ : اے میرے ابا لَا تَعْبُدِ : پرستش نہ کر الشَّيْطٰنَ : شیطان اِنَّ : بشیک الشَّيْطٰنَ : شیطان كَانَ : ہے لِلرَّحْمٰنِ : رحمن کا عَصِيًّا : نافرمان
اے میرے باپ تو شیطان کی عبادت نہ کر کیونکہ شیطان تو رحمان کا نافرمان ہے۔
-44 اے میرے باپ ! تو شیطان کی عبادت اور پرستش نہ کر کیونکہ شیطان تو رحمٰن کا نافرمان ہے۔ بتوں کے پجاری شیطان کے پجاری ہیں جو شیطان کی بات اور اس کے کہنے کو مانتے ہیں اور خدا کے احکام کو پس پشت ڈال دیتے ہیں۔
Top