Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 195
بِلِسَانٍ عَرَبِیٍّ مُّبِیْنٍؕ
بِلِسَانٍ : زبان میں عَرَبِيٍّ : عربی مُّبِيْنٍ : روشن (واضح)
وہ فرشتہ اس قرآن کو صاف اور واضح عربی میں لے کر آیا ہے
(195) وہ فرشتہ اس قرآن کریم کو صاف اور واضح عربی زبان میں لے کر آیا ہے اس آیت کا تعلق بھی نزل بہ کے ساتھ ہے۔
Top