Kashf-ur-Rahman - Ash-Shu'araa : 36
قَالُوْۤا اَرْجِهْ وَ اَخَاهُ وَ ابْعَثْ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۙ
قَالُوْٓا : وہ بولے اَرْجِهْ : مہلت دے اسے وَاَخَاهُ : اور اس کے بھائی کو وَابْعَثْ : اور بھیج فِي : میں الْمَدَآئِنِ : شہروں (جمع) حٰشِرِيْنَ : اکٹھا کرنے والے (نقیب)
سرداروں نے جواب دیا کہ تو موسیٰ (علیہ السلام) اور اس کے بھائی کو کچھ مہلت دے دے اور تو مختلف شہروں میں اپنے ہرکارے بھیجدے
(36) سرداروں نے جواب دیا کہ تو موسیٰ (علیہ السلام) اور اس کے بھائی کو اس وقت کچھ مہلت دے دے اور تو مختلف شہروں میں اپنے ہر کارے اور چوبدار بھیجدے۔
Top