Kashf-ur-Rahman - Ar-Rahmaan : 18
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ
فِيْهِمَا عَيْنٰنِ : ان دونوں میں دو چشمے ہیں تَجْرِيٰنِ : بہتے ہوئے
ان دونوں باغوں میں دو بہتے ہوئے چشمے ہوں گے۔
(50) ان دونوں باغوں میں دو بہتے ہوئے چشمے ہوں گے۔ شاید یہ چشمے سلسبیل اور تسنیم کے ہوں گے۔
Top