Kashf-ur-Rahman - Ar-Rahmaan : 64
مُدْهَآ مَّتٰنِۚ
مُدْهَآمَّتٰنِ : نہایت سبز
یہ دونوں خوب گہرے سبز ہوں گے۔
(64) یہ دونوں باغ خوب گہرے سبز ہوں گے۔ یعنی سبزی کا گہرا ہونا مائل بہ سیاہی۔
Top