Kashf-ur-Rahman - An-Nahl : 21
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِیْنَۙ
فَتَنَادَوْا : تو ایک دوسرے کو پکارے لگے مُصْبِحِيْنَ : صبح سویرے
غرض صبح کے وقت یہ باغ والے ایک دوسرے کو پکارنے لگے۔
(21) غرض صبح کرتے باغ والے ایک دوسرے کو پکارنے لگے۔
Top