Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 27
اِنَّهُمْ كَانُوْا لَا یَرْجُوْنَ حِسَابًاۙ
اِنَّهُمْ : بیشک وہ كَانُوْا : وہ تھے لَا يَرْجُوْنَ : نہ امید رکھتے تھے حِسَابًا : حساب کی
کیونکہ وہ آخرت کے حساب کا ڈر نہیں رکھتے۔
(27) کیونکہ وہ آخرت کے عذاب کا ڈر نہیں رکھتے تھے۔
Top