Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 28
وَّ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا كِذَّابًاؕ
وَّكَذَّبُوْا : اور انہوں نے جھٹلایا بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیات کو كِذَّابًا : جھٹلانا
اور ہماری آیتوں کی بڑی تکذیب کیا کرتے تھے۔
(28) اور ہماری آیتوں کی بڑی تکذیب کیا کرتے تھے۔ یعنی نہ تو آخرت کی دادوگیر کا ان کو ڈر تھا اور وہ احکام الٰہی کی خوب تکذیب کیا کرتے تھے اور بہت جھٹلاتے تھے۔
Top