Kashf-ur-Rahman - An-Naba : 29
وَ كُلَّ شَیْءٍ اَحْصَیْنٰهُ كِتٰبًاۙ
وَكُلَّ شَيْءٍ : اور ہر چیز کو اَحْصَيْنٰهُ : شمار کر رکھا ہے ہم نے اس کو/ گھیر رکھا ہے ہم نے اس کو كِتٰبًا : کتاب میں
اور ہم نے ہر چیزکو قلم بند کرکے ضبط کررکھا ہے
(29) اور ہم نے ہرچیز کو گن رکھا ہے اور شمار کررکھا ہے لکھ کر۔ یعنی ہم نے ان کے ہر عمل کو ان کے نامہ اعمال میں لکھ کر ضبط کررکھا ہے۔
Top